}); علمائے کرام کی خدمت ، بہت بڑی سعادت – ابن حنبل انٹرنیشنل
کفالۃ العلماء

علمائے کرام کی خدمت ، بہت بڑی سعادت

محترمی و مکرمی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ مساجد و مدارس کے اساتذہ کی تنخواہیں بالکل معمولی ہوتی ہیں ۔اکثر علمائے کرام پریشانی میں زندگی گزارتے ہیں ۔علمائے کرام بھی انسان ہیں ان کی ضروریات کا خیال رکھنا ہم پر فرض ہے ۔انھوں نے چوبیس گھنٹے دین کے لیے وقف کررکھے ہیں ۔ ان کی ضروریات بھی ہماری طرح ہیں ۔ ارباب مدارس و مساجد کو تلقین کی جاتی ہے کہ وہ اچھے وظائف مقرر کریں اور وہ علمائے کرام کے حقوق احسن انداز میں ادا کریں ۔ہم تک تقریبا سو مستحق علمائے کرام کی درخواستیں آچکی ہیں ۔بعض کے ذاتی گھر نہیں ،بعض کی آمدن اخراجات سے بہت کم ہے ،بعض دائمی بیمار ہیں ان کے پاس علاج کے لیے پیسہ نہیں ، وسائل نہ ہونے کی وجہ سے بعض کی اولاد اعلی تعلیم کے حصول سے محروم ہیں ۔اور سب سے اہم کتنے ہی علمائے کرام ساری زندگی مساجد و مدارس میں دینی کام کرتے رہتے ہیں جب بوڑھے ہوجاتے ہیں تو انھیں مسجد و مدرسہ سے چھٹی دے دی جاتی ہے اور ان کے ساتھ کوئی تعاون نہیں کیا جاتا ۔ ہمارا عزم ہے کہ ان علمائے کرام کی مستقل پینشن مقرر کی جائے تاکہ وہ بقیہ زندگی سکون سے گزار سکیں ۔
ہم نے حسب توفیق ان مستحق علمائے کرام کے ساتھ تعاون کرنا ہے ۔ آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں آپ کا پیسہ پوری امانت داری کے ساتھ مستحقین تک پہنچایا جائے گا ۔اور جس کو بھی آپ کا پیسہ دیا جائے گا اس کے مکمل کوائف آپ تک پہنچائے جائیں گے تاکہ آپ خود بھی تحقیق کرسکیں ۔ان شائ اللہ۔
ہمارے مقاصد :
۱: اللہ تعالی کی رضا کے لیے مستحق علمائے کرام کے ساتھ تعاون کرنا ۔
۲: معاشرے کے بہترین لوگ علمائے کرام خود کفیل ہوں۔
۳: مہنگائی کے دور میں ان کی ضروریات پوری کرنا تاکہ وہ دلجمی کے ساتھ دین حنیف کا کام کرتے رہیں ۔
یاد رہے کہ یہ ایسا مظلوم شعبہ ہے کہ جس پر کوئی بھی توجہ نہیں کررہا ۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا : جب تک آدمی اپنے بھائی کی مدد کرتا رہتا ہے اللہ تعالی اس کی مدد کرتا رہتا ہے ۔ایک حدیث میں ارشاد فرمایا : تو اپنے بھائی کی مدد کر خواہ وہ ظالم ہے یا مظلوم ۔آئیں اس مشن میں ہمارے دست و بازو بنیں اور علمائے کرام جو انبیائے کرام علیم السلام کے وارث ہیں ان کی حوصلہ افزائی کرنے میں ہمارا ساتھ دیں ۔
آپ کابھائی
محمدا براہیم بن بشیر الحسینوی
رئیس ابن حنبل انٹرنیشنل ٹرسٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واٹس اپ :00923024056187۔ایمیل : ialhusainwy@gmail.com۔ویب :www.ihitrust.com۔اڈریس : جامعہ اما م احمد بن حنبل بائی پاس ،قصور
بینک اکاونٹ :..ibraheem
. MCB Ban k Limited
0214 kasur Branch Near bhllay shah dar bar 0878917761006509

About the author

ایڈمن

Add Comment

Click here to post a comment

Calendar

December 2018
S S M T W T F
« Nov    
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  

RSS Meks Blog

  • WCUS 2018 State of the Word December 9, 2018
    Just as last year, join us for WCUS 2018 State of the Word recap and everything you were keen to know about WordPress 5.0, Gutenberg and more! The post WCUS 2018 State of the Word appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • 10+ best Facebook groups for bloggers (you may never heard of) December 6, 2018
    Pick and choose among some of the best Facebook groups for bloggers and start boosting your traffic and engagement as of today! The post 10+ best Facebook groups for bloggers (you may never heard of) appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • Getting ready for WordPress 5.0 (actionable “to the point” tips & explanation) December 5, 2018
    A new major WordPress update (version 5.0) is just around the corner (or it has been released already if you are reading this post after December 6th). During the past few months, we’ve been reading different opinions and points of view regarding WP 5.0 and its upcoming post/page editor, which was available for testing as […]
    Meks
  • How to embed Vimeo videos in WordPress November 21, 2018
    Looking for a way to easily embed Vimeo videos in WordPress content? Let us show you how. The post How to embed Vimeo videos in WordPress appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • What is a slug in WordPress (and bad practices you should avoid)? November 15, 2018
    Want to learn what is a slug in WordPress and how important it is for your blog or a website? Take a look at our detailed guide and follow these tips on optimizing it for better SEO results! The post What is a slug in WordPress (and bad practices you should avoid)? appeared first on […]
    Ivana Cirkovic
  • 16 best free Social Media plugins for WordPress November 8, 2018
    An extensive list of great free social media plugins for WordPress to easily increase your website traffic and boost your social media appearance. The post 16 best free Social Media plugins for WordPress appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • The ultimate guide to MailChimp for WordPress October 31, 2018
    Want to know how to use MailChimp for WordPress? Look no more than this guide of ours, filled with all the tips and advice you need! The post The ultimate guide to MailChimp for WordPress appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • 3 easy ways to increase WordPress upload size limit October 24, 2018
    Looking for a way to fix the upload limit issue and increase WordPress upload size? Here are 3 ways to do it yourselves! The post 3 easy ways to increase WordPress upload size limit appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • Quickly find which WordPress template file is currently being used October 19, 2018
    A simple code snippet you can use whenever you need to find out which WordPress template file is being used on the current page. The post Quickly find which WordPress template file is currently being used appeared first on Meks.
    Meks
  • 5 simple yet effective blog monetization tips to increase your revenue October 17, 2018
    What would be some of the best blog monetization tips you can implement to earn more money blogging? Here's what we advise you. The post 5 simple yet effective blog monetization tips to increase your revenue appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic

Text

Distinctively utilize long-term high-impact total linkage whereas high-payoff experiences. Appropriately communicate 24/365.

تعاون کریں

سارے کام اللہ تعالی کی توفیق و نصرت سے ہی ہوتے ہیں الحمدللہ اخلاص سے بنائے ہوئے تمام منصوبے اللہ تعالی مکمل کرتے ہیں ۔آپ بھی صدقات ،خیرات اور اپنے مال کے ذریعے جامعہ کے ساتھ تعاون کریں ۔جامعہ کے ساتھ تعاون بھیجنے کے لیے درج ذیل طریقے اختیار کرنا ممکن ہیں

تعاون بذریعہ موبی کیش ۔اکاونٹ03024056187
تعاون بذریعہ ایزی پیسہ 03024056187۔شناختی کارڈ:3510229087223
تعاون بذریعہ پے پال کریڈٹ کارڈز ہولڈرز، بیرون ملک مقیم اور پے پال اکاؤنٹ رکھنے والے حضرات اب پے پال کے ذریعے سے بھی ہمیں ڈونیشن بھیج سکتے ہیں۔ https:paypal.me/hahmad674
تعاون بذریعہ ویسٹرن یونین: محمدابراہیم بن بشیر احمد 03024056187۔شناختی کارڈ:3510229087223
’’مَّن ذَا الَّذِي يُقْرِ‌ضُ اللَّهَ قَرْ‌ضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَ‌ةً ۚ وَاللَّهُ يَقْبِضُ وَيَبْسُطُ وَإِلَيْهِ تُرْ‌جَعُونَ‘
“ایسا بھی کوئی ہے جو اللہ تعالیٰ کو اچھا قرض دے پس اللہ تعالیٰ اسے بہت بڑھا چڑھا کر عطا فرمائے، اللہ ہی تنگی اور کشادگی کرتا ہے اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے “

مَّثَلُ ٱلَّذِينَ يُنفِقُونَ أَموَٲلَهُمۡ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنۢبَتَتۡ سَبعَ سَنَابِلَ فِى كُلِّ سُنبُلَةٍ۬ مِّاْئَةُ حَبَّة وَٱللَّهُ يُضَعِفُ لِمَن يَشَآءُ‌ۗ وَٱللَّهُ وَٲسِعٌ عَلِيمٌ ( سُوۡرَةُ البَقَرَة۔٢٦١ )
’’ جولوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں ڈرف کرتے ہیں، اُن کے خرچ کی مثال ایسی ہے جیسے ایک دانہ بویا جائے اور اس سے سات بالیں نکلیں اور ہر بال میں سَو دانے ہوں۔اسی طرح اللہ جس کے عمل کو چاہتے ہیں، افزونی عطا فرماتے ہیں۔اور الله تعالیٰ بڑی وسعت والے ہیں، جاننے والے ہیں۔ ‘‘

WhatsApp chat