}); عجالہ نافعہ از شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ کا عرض ناشر – ابن حنبل انٹرنیشنل
دار ابن بشیر للنشر والتوزیع

عجالہ نافعہ از شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ کا عرض ناشر

نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ا،مابعد ۔الحمدللہ جب سے ہم نے نشرواشاعت کا ادارہ سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی بنیاد رکھی ہے اسی دن سے نایاب و نادر کتب کی اشاعت ادارے کی پہچان ہے ۔انہیں نایاب اور قیمتی کتب میں سے ایک عجالۂ نافعہ بھی ہے جس کو شائع کرنے کی اللہ تعالی ہمیں توفیق دے رہا ہے ۔یہ کتاب ولی اللہ محدث دہلوی کے فرزند عبدالعزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ کی فارسی زبان میں علوم حدیث پر تھی ۔اہمیت کے پیش نظر علامہ ڈاکٹر عبدالرشید شہید رحمہ اللہ نے اس کا عربی میں ترجمہ کیا پھر ہمارے محترم ڈاکٹر عبدالغفار حفظہ اللہ نے اس کتاب کا اردو میں ترجمہ کیا اور بعض قیمتی بحوث بطور مقدمہ تحریر فرمائیں ۔اور اس کے فائنل پروف اور اردو زبان کی تسہیل محترم الشیخ عبداللہ یوسف الذہبی حفظہ اللہ نے کی ۔فجزاہمااللہ خیرا ۔
ہم نے اس کتاب کو بغور پڑھا ہے مختصر مگر جامع پایا ہے حسب ضرورت ہم نے کچھ تعلیقات بھی لکھی ہیں ۔
یہ کتاب اس لائق ہے کہ دینی مدارس ،کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات اس سے خوب مستفید ہوں ۔راقم نے توفیقِ الہی سے علومِ حدیث ا ور جرح و تعدیل میں کئی ایک کتب لکھ
ر کھی ہیں جن میں سے بعض یہ ہیں:
۱: تخریج و تحقیق کے اصول و ضوابط ۔ مطبوع ۔
۲: جرح وتعدیل کے اصول و ضوابط ۔زیر طبع ۔
۳: موسوعۃ المدلسین
۴: علوم الحدیث عند الامام ناصر الدین الألبانی
۵: احناف کے اصولِ حدیث استاد محترم محدث العصر شیخ ارشاد الحق حفظہ اللہ کی نظر میں
۶: محدثین کے حالات اور ان کی کتب حدیث کا منہج
۷: ائمہ جرح و تعدیل کے حالات اور ان کی کتبِ جرح وتعدیل کا منھج
۸: ائمہ قراء ت جرح وتعدیل کی میزان میں ۔مطبوع
۸: اور یوٹیوب پر ہمارا دورہ جرح وتعدیل اکیس وڈیوز میں موجود ہے اس سے بھی فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔
۔اگر ممکن ہو تو ہماری ان کتب سے فائدہ اٹھائیں شاید کہ آپ کو دلی سکون میسر ہو اور علم و تحقیق کی دولت سے مالا مال ہوں۔
آخر میں ادارے کے رئیس محترم جناب ڈاکٹر ابوخزیمہ عمران معصوم انصاری حفظہ اللہ شکریہ کے مستحق ہیں جن کی سرپرستی میں ہمارا یہ ادارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس کتاب کو مصنف ،مترجم ،اور شائع کرنے والے کے لیے صدقہ جاریہ بنائے اور اس سے امت مسلمہ کو فائدہ اٹھانے کی توفیق عطافرمائے آمین ۔
محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی
رئیس جامعہ امام احمد بن حنبل بائی پاس چوک،قصور

Calendar

January 2019
S S M T W T F
« Dec    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

RSS Meks Blog

  • Meks’s top 10 WordPress related posts in 2018 January 22, 2019
    What were the top 10 WordPress related posts that provided the most value to you over the last year? The post Meks’s top 10 WordPress related posts in 2018 appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • List of the best WordPress directory plugins for 2019 January 17, 2019
    Here’s our list of the best WordPress directory plugins that will transform your site into full business-related online directory. The post List of the best WordPress directory plugins for 2019 appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • How to embed Google form in WordPress? January 10, 2019
    Don’t know how to embed Google form in WordPress? Read our tutorial and learn all there is to it, within minutes! The post How to embed Google form in WordPress? appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • Podcast with WordPress – the ultimate 2019 tutorial January 3, 2019
    Why and how you should start a podcast with WordPress? Let us dazzle you with the most relatable business stats and convince you it’s the right thing to do The post Podcast with WordPress – the ultimate 2019 tutorial appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • WordPress 2018 year in review December 24, 2018
    Interested in WordPress 2018 year in review? Here’s our recap of some of the most important things that happened in the WordPress environment. The post WordPress 2018 year in review appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • How to easily change or reset a WordPress password? December 19, 2018
    Easy ways to reset WordPress password manually and with no trouble at all! Plus, a tip why you should change it on a regular basis! The post How to easily change or reset a WordPress password? appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • 4 steps guide to create a WordPress review website December 13, 2018
    Create profitable WordPress review website in 4 easy steps! The post 4 steps guide to create a WordPress review website appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • WCUS 2018 State of the Word December 9, 2018
    Just as last year, join us for WCUS 2018 State of the Word recap and everything you were keen to know about WordPress 5.0, Gutenberg and more! The post WCUS 2018 State of the Word appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • 10+ best Facebook groups for bloggers (you may never heard of) December 6, 2018
    Pick and choose among some of the best Facebook groups for bloggers and start boosting your traffic and engagement as of today! The post 10+ best Facebook groups for bloggers (you may never heard of) appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • Getting ready for WordPress 5.0 (actionable “to the point” tips & explanation) December 5, 2018
    A new major WordPress update (version 5.0) is just around the corner (or it has been released already if you are reading this post after December 6th). During the past few months, we’ve been reading different opinions and points of view regarding WP 5.0 and its upcoming post/page editor, which was available for testing as […]
    Meks

Text

Distinctively utilize long-term high-impact total linkage whereas high-payoff experiences. Appropriately communicate 24/365.

تعاون کریں

سارے کام اللہ تعالی کی توفیق و نصرت سے ہی ہوتے ہیں الحمدللہ اخلاص سے بنائے ہوئے تمام منصوبے اللہ تعالی مکمل کرتے ہیں ۔آپ بھی صدقات ،خیرات اور اپنے مال کے ذریعے جامعہ کے ساتھ تعاون کریں ۔جامعہ کے ساتھ تعاون بھیجنے کے لیے درج ذیل طریقے اختیار کرنا ممکن ہیں

تعاون بذریعہ موبی کیش ۔اکاونٹ03024056187
تعاون بذریعہ ایزی پیسہ 03024056187۔شناختی کارڈ:3510229087223
تعاون بذریعہ پے پال کریڈٹ کارڈز ہولڈرز، بیرون ملک مقیم اور پے پال اکاؤنٹ رکھنے والے حضرات اب پے پال کے ذریعے سے بھی ہمیں ڈونیشن بھیج سکتے ہیں۔ https:paypal.me/hahmad674
تعاون بذریعہ ویسٹرن یونین: محمدابراہیم بن بشیر احمد 03024056187۔شناختی کارڈ:3510229087223
’’مَّن ذَا الَّذِي يُقْرِ‌ضُ اللَّهَ قَرْ‌ضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَ‌ةً ۚ وَاللَّهُ يَقْبِضُ وَيَبْسُطُ وَإِلَيْهِ تُرْ‌جَعُونَ‘
“ایسا بھی کوئی ہے جو اللہ تعالیٰ کو اچھا قرض دے پس اللہ تعالیٰ اسے بہت بڑھا چڑھا کر عطا فرمائے، اللہ ہی تنگی اور کشادگی کرتا ہے اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے “

مَّثَلُ ٱلَّذِينَ يُنفِقُونَ أَموَٲلَهُمۡ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنۢبَتَتۡ سَبعَ سَنَابِلَ فِى كُلِّ سُنبُلَةٍ۬ مِّاْئَةُ حَبَّة وَٱللَّهُ يُضَعِفُ لِمَن يَشَآءُ‌ۗ وَٱللَّهُ وَٲسِعٌ عَلِيمٌ ( سُوۡرَةُ البَقَرَة۔٢٦١ )
’’ جولوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں ڈرف کرتے ہیں، اُن کے خرچ کی مثال ایسی ہے جیسے ایک دانہ بویا جائے اور اس سے سات بالیں نکلیں اور ہر بال میں سَو دانے ہوں۔اسی طرح اللہ جس کے عمل کو چاہتے ہیں، افزونی عطا فرماتے ہیں۔اور الله تعالیٰ بڑی وسعت والے ہیں، جاننے والے ہیں۔ ‘‘

WhatsApp chat