}); ابن حنبل ویلفیئر ٹرسٹ کے مقاصد کفالۃ الیتامی اور کفالۃ العلماٗ – ابن حنبل انٹرنیشنل
جناح ویلفیئر سوسائٹی قصور .رجسٹرڈ

ابن حنبل ویلفیئر ٹرسٹ کے مقاصد کفالۃ الیتامی اور کفالۃ العلماٗ

 
اس کے تحت ہمارے پیش نظر دو طرح کے افراد ہیں۔
کفالۃ الیتامی
یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے ۔ہم نے یتیم بچوں پر اس طرح محنت کرنی ہے کہ وہ کل کو معاشرے کے قیمتی فرد بن سکیں ۔
افسوس کہ جن کے ساتھ شفقت کرنے کا اللہ تعالی نے حکم دیا ان کی طرف کوئی دیکھنا گوارہ نہیں کرتا ۔یتیموں کو حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے ۔
اس شعبہ کے تحت بعض گھروں کے ساتھ مالی تعاون جاری ہے ۔
یتیم بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کا اہتمام کرنا ۔
کفالۃ العلماء 
یہ بات انتہائی افسوس کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ علماء کرام جن کی تکریم کا حکم ہمارے پیغمبر ﷺ نے دیا ۔جو انبیاء کے وارث ہیں ۔ان کے حقوق پامال کیے جارہے ہیں ۔شاید کسی بھی طبقہ کے اس قدر کم وظیفے نہیں ہیں جتنے علماء کرام کے ہیں !!اس کمی کو شدت سے محسوس کیا جاتا ہے لیکن علماء کرام کے تحفظ کے لیے یا ان کی ضروریاتِ زندگی پوری کرنے کے لیے کوئی بھی قدم نہیں اٹھاتا۔اس کمی کو پورا کرنے کے لیے ہم نے کفالۃ العلماء کا شعبہ قائم کیا ہے جس کے درج ذیل مقاصد ہیں :
علماء کرام باعزت زندگی گزاریں اور فکر معاش سے بے پرواہ ہو کر دین کا کام کریں 
مستحق علماء کرام کے ساتھ باعزت طریقے سے تعاون کرنا 
ساری عمر دین کی خدمت کرنے والوں کا بڑھاپے میں خصوصی خیال رکھنا
علماء کی تمام جائز ضروریات کو تحقیق کے بعد پورا کرنا 
علماء کی اولاد کے گھر تعمیر کرنے یا اولاد کی شادی کرنے میں ان کا ہاتھ بٹانا
دینی کتب علماء تک پہنچانا تاکہ وہ تیاری کرکے دین کی تبلیغ کرسکیں
آئیں اس عظیم عمل میں ہمارا دست و بازو بنیں ۔آپ کا پیسہ مستحق علماء کرام تک پہنچے گا ۔ان شاء اللہ 
مستحق علماء کی ہمیں اطلاع دیں ہم تحقیق کے بعد ان کے ساتھ تعاون کریں گے ۔ان شاء اللہ 
الداعی الی الخیر : محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی 
مدیر جامعہ امام احمد بن حنبل ،بائی پاس چوک ،قصور و دار ابن بشیر للنشر والتوزیع
Call & WhatsApp:03024056187

Email:ialhusainwy@gmail.com

About the author

ایڈمن

Add Comment

Click here to post a comment

Calendar

March 2019
S S M T W T F
« Feb    
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

RSS Meks Blog

  • Top WordPress bloggers to follow and learn from in 2019 March 20, 2019
    Looking for some of the top WordPress bloggers to learn from? These are the people that bring and share valuable information for the evergrowing community. The post Top WordPress bloggers to follow and learn from in 2019 appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • What to blog about? 17 ways to come up with the new content March 13, 2019
    Every now and then, trying to figure out what to blog about can be a bit of a struggle. Luckily, we came up with the list of topics and way to collect them, so, grab a cup of coffee and enjoy this reading! The post What to blog about? 17 ways to come up with […]
    Ivana Cirkovic
  • The best WordPress live chat plugins to use – 2019 edition March 7, 2019
    Looking for WordPress chat plugin to improve your site performance and UI? Here are the ones we recommend. The post The best WordPress live chat plugins to use – 2019 edition appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • How to embed PDF in WordPress + 7 free plugins to choose from February 27, 2019
    Wondering how to embed PDF in WordPress and which plugin to use? These are our recommendation, pick and choose the one that best suits your needs. The post How to embed PDF in WordPress + 7 free plugins to choose from appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • The top 8 WordPress Project Management plugins February 18, 2019
    What would be some of the best WordPress project management plugins you can use to track your progress? The post The top 8 WordPress Project Management plugins appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • YoastCon 2019 recap: the best and most updated SEO tips 2019 February 11, 2019
    What are some of the best SEO tips 2019 to cover? Here's what we learned in this year's YoastCon! The post YoastCon 2019 recap: the best and most updated SEO tips 2019 appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • WordPress content marketing strategy explained (plus PRO tips and tricks) February 7, 2019
    What exactly is WordPress content marketing strategy and why do you need one? #WPtips How to create and implement WordPress content marketing strategy? #contentmarketing The post WordPress content marketing strategy explained (plus PRO tips and tricks) appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • 12 best brand color palette tools to make your perfect blog colors January 30, 2019
    How to define and choose the right brand color palette without the help of a designer? Is it even doable by yourselves? You’d be surprised :) The post 12 best brand color palette tools to make your perfect blog colors appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • Meks’s top 10 WordPress related posts in 2018 January 22, 2019
    What were the top 10 WordPress related posts that provided the most value to you over the last year? The post Meks’s top 10 WordPress related posts in 2018 appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic
  • List of the best WordPress directory plugins for 2019 January 17, 2019
    Here’s our list of the best WordPress directory plugins that will transform your site into full business-related online directory. The post List of the best WordPress directory plugins for 2019 appeared first on Meks.
    Ivana Cirkovic

Text

Distinctively utilize long-term high-impact total linkage whereas high-payoff experiences. Appropriately communicate 24/365.

تعاون کریں

سارے کام اللہ تعالی کی توفیق و نصرت سے ہی ہوتے ہیں الحمدللہ اخلاص سے بنائے ہوئے تمام منصوبے اللہ تعالی مکمل کرتے ہیں ۔آپ بھی صدقات ،خیرات اور اپنے مال کے ذریعے جامعہ کے ساتھ تعاون کریں ۔جامعہ کے ساتھ تعاون بھیجنے کے لیے درج ذیل طریقے اختیار کرنا ممکن ہیں

تعاون بذریعہ موبی کیش ۔اکاونٹ03024056187
تعاون بذریعہ ایزی پیسہ 03024056187۔شناختی کارڈ:3510229087223
تعاون بذریعہ پے پال کریڈٹ کارڈز ہولڈرز، بیرون ملک مقیم اور پے پال اکاؤنٹ رکھنے والے حضرات اب پے پال کے ذریعے سے بھی ہمیں ڈونیشن بھیج سکتے ہیں۔ https:paypal.me/hahmad674
تعاون بذریعہ ویسٹرن یونین: محمدابراہیم بن بشیر احمد 03024056187۔شناختی کارڈ:3510229087223
’’مَّن ذَا الَّذِي يُقْرِ‌ضُ اللَّهَ قَرْ‌ضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَ‌ةً ۚ وَاللَّهُ يَقْبِضُ وَيَبْسُطُ وَإِلَيْهِ تُرْ‌جَعُونَ‘
“ایسا بھی کوئی ہے جو اللہ تعالیٰ کو اچھا قرض دے پس اللہ تعالیٰ اسے بہت بڑھا چڑھا کر عطا فرمائے، اللہ ہی تنگی اور کشادگی کرتا ہے اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے “

مَّثَلُ ٱلَّذِينَ يُنفِقُونَ أَموَٲلَهُمۡ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنۢبَتَتۡ سَبعَ سَنَابِلَ فِى كُلِّ سُنبُلَةٍ۬ مِّاْئَةُ حَبَّة وَٱللَّهُ يُضَعِفُ لِمَن يَشَآءُ‌ۗ وَٱللَّهُ وَٲسِعٌ عَلِيمٌ ( سُوۡرَةُ البَقَرَة۔٢٦١ )
’’ جولوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں ڈرف کرتے ہیں، اُن کے خرچ کی مثال ایسی ہے جیسے ایک دانہ بویا جائے اور اس سے سات بالیں نکلیں اور ہر بال میں سَو دانے ہوں۔اسی طرح اللہ جس کے عمل کو چاہتے ہیں، افزونی عطا فرماتے ہیں۔اور الله تعالیٰ بڑی وسعت والے ہیں، جاننے والے ہیں۔ ‘‘

WhatsApp chat