IHOU WHATSAPP GROUPS

الحمد للہ ہزاروں مردو خواتین ہماری اوپن یونیورسٹی سے مستفید ہو رہی ہے ۔اللہ تعالی قبول فرمائے اور مزید دین کی سربلندی کے کام لے لے ۔آمین
کچھ کلاسز کے لیے داخلہ شرط ہے اس کی تفصیل پراسپیکٹس پر موجود ہے ۔لیکن کچھ گروپس سے
ہر کوئی فائدہ اٹھا سکتا ہے ۔آئیں آپ بھی ہمارے گروہ جوائن کریں اور گھر بیٹھے قرآن و حدیث کی تعلیمات سے اپنے سینوں کو منور کریں ۔
برائے رابطہ 00923024056187
ہمارے گروپس مینں ایڈ ہونے کے لیے درج ذیل معلومات مذکورہ نمبر پر وٹس اپ کریں
مکمل نام :
مکمل اڈریس :
آپ مستقل داخلہ لینا چاہتے ہیں یا فری گروپس میں ایڈ ہونا ہے ؟

About the author

ibnebashir

Add Comment

Click here to post a comment