مورخ اہل حدیث مولانا محمد ابراہیم خلیل رحمہ اللہ نے الفیوض المحمدیہ کیوں لکھی ؟

مولانا محمد ابراہیم خلیل رحمہ اللہ خود لکھتے ہیں :
مگر حافظ محمد (لکھوی رحمہ اللہ)کی شخصیت پر کم از کم میری نظر سےکوئی مفصل تذکرہ نہیں گزرا ۔ اس خاندان سے میرے قلبی تعلق اور محدث العصر مولانا عطائ اللہ حنیف بھوجیانی مدظلہ العالی (اب رحمہ اللہ )کے ایمائ نے راقم کو اس خلا کو پر کرنے کی کوشش کے لیے تیار کیا جس کے لیے میں نے حتی المقدور سعی کی ہے ۔(الفیوض الممحمدیہ ص:۷۔۸)

About the author

ibnebashir

Add Comment

Click here to post a comment