صحیح البخاری بیاض والی زیر طبع

موسسۃ لخدمۃ صحیح البخاری کے زیر اہتمام

صحیح البخاری بیاض والی

تخریج و نظر ثانی : محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی

ناشر : دار ابن بشیر للنشر والتوزیع

تاریخ میں پہلی بار مدارس اور یونیورسٹیز کے طلبہ وطالبات کے لیے صحیح البخاری بیاض والی شائع کی جارہی ہے جس میں صحیح البخاری کا بغیر اعراب کے مکمل متن ، احادیث پر نمبر شمار ،جو احادیث صحیح مسلم میں بھی ہیں وہاں صحیح مسلم کا حوالہ ،معلق روایات کی مختصر تخریج ، دو جلدوں پر مشتمل ہو گی ۔ جس میں  ہر صفحے کے دائیں اور بائیں جانب دو دو انچ اور نیچے تین انچ خالی جگہ چھوڑی گئی ہے تاکہ طبہ و طالبات دوران تعلیم اور بعد میں بھی فوائد وغیرہ لکھتے رہیں ۔

اللہ تعالی موسسۃ کی لجنہ اور معاونین کو جزائے خیر سے نوازے اور ہمارے تمام مشروع کو کامیاب کرے ۔آمین

محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی

خادم موسسۃ لخدمۃ صحیح البخاری

03024056187

About the author

ibnebashir

Add Comment

Click here to post a comment