درس صحیح البخاری

ابن حنبل اوپن یونیورسٹی 

کے زیر اہتمام 

صحیح البخاری کی کلاس جاری ہے ۔۔

مدرس : الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی رئیس جامعہ امام احمد بن حنبل بائی پاس قصور

جس میں سلیس ترجمہ ،مختصر شرح بیان کی جاتی ہے 

درس کے متعلق سوالات کے جوابات دیئے جاتے ہیں ۔

کتاب الوضو جاری ہے۔

آئیں گھر بیٹھے صحیح البخاری کے درس سے مستفید ہوں ۔

برائے داخلہ وٹس اپ:00923024056187

About the author

ibnebashir

Add Comment

Click here to post a comment