سید نصرت اللہ شاہ راشدی حفظہ اللہ حفید شیخ العرب والعجم بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ جامعہ تشریف لائے ۔

آج الحمدللہ صبح صبح ہمارے محبوب سید نصرت اللہ شاہ راشدی حفظہ اللہ ہمارے جامعہ امام احمد بن حنبل بائی پاس ،قصور تشریف لائے ۔ہمارے دل باغ باغ ہوگئے ۔اور علمی میٹنگ ہوئی اس میں شاہ صاحب رحمہ اللہ کی کتب کی نشرواشاعت پر جاری پروجیکٹ پر بھی مشاورت ہوئی ۔

واپسی پر ہم نے اپنی مطبوعہ کتب شاہ صاحب کی خدمت عالیہ میں پیش کیں ۔

اللہ تعالی شاہ صاحب کو لمبی زندگی عطافرمائے آمین

اور ان کا اللہ تعالی کی رضا کے لیے جامعہ تشریف لانا قبول فرمائے ۔آمین

About the author

ibnebashir

Add Comment

Click here to post a comment