شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ اور ذکرِ الہٰی

 حافظ ابن قیمؒ کا کہتے ہیں کہ ایک دن میں شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کی خدمت میں حاضر ہوا؛ انھوں نے نمازِ فجر ادا کی اور پھر قریباً آدھے دن تک بیٹھ کر ذکر کرتے رہے- اس کے بعد میری طرف متوجہ ہو کر فرمایا: یہ میرا ناشتا ہے؛ اگر میں یہ غذا نہ لے سکوں تو میری قوت جاتی رہے!!
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
وحضرت شيخ الإسلام ابن تيمية مرة صلى الفجر، ثم جلس يذكر الله تعالى إلى قريب من انتصاف النهار، ثم التفت إليَّ وقال: هذه غدوتي، ولو لم أتغدَّ الغداء سقطت قوتي. أو كلامًا قريبًا من هذا. (الوابل الصيب، ص42)

About the author

ibnebashir

Add Comment

Click here to post a comment