بے اولاد حضرات کے لیے ایک قیمتی نسخہ

ثعلب پنجہ ۔ثعلب مصری۔موصلی سیاہ ۔موصلی سفید انڈین۔تالمکھانا​۔تودری سفید ۔تودری زرد۔مغز بنولہ۔بہمن سرخ۔بہمن سفید ۔شقاقل۔بیج بند ۔سمندر سوکھ۔تخم ریحان ۔الائچی خورد۔چھلکا اسبغول ۔
تمام چیزیں تین تین تولہ۔
زعفران ایک تولہ

تمام چیزوں کو پیس کر اکٹھی کرلیں ۔

رات کو ایک کلو دودھ اچھی طرح گرم کرنا ہے یہاں تک کہ آدھاکلو رہ جائے حسب ذائقہ شہد ڈالنا ہے ۔اور گرم گرم دودھ میں دوائی کے دو چمچ ڈالنے ہیں ۔رات کو دودھ کو باہر رکھا جائے صبح نہار منہ کھائی جائے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آب زم زم ۔ شہد اور کلونجی بھی نہار منہ استعمال کی جائے ۔

اللہ تعالی سے کثرت سے دعا بھی کی جائے اللہ تعالی مہربانی فرمائے گا۔ان شاٗ اللہ

مزید تفصیل کے لیے وٹس اپ:00923024056187

About the author

ibnebashir

Add Comment

Click here to post a comment