محترم نوشیرواں ابن ناصر حفظہ اللہ آف فرانس کی جامعہ امام احمد بن حنبل قصور میں تشریف آوری

آج26 جنوری 2018کو شیخ محمد ابرہیم بن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ کے فرانس کے شاگرد جامعہ امام احمد بن حنبل سوہڈل آباد ،بائی پاس ،قصور میں تشریف لائے ۔انھوں نے جامعہ وزٹ کیا اور مکتبہ میں شیخ صاحب کے ساتھ تفصیلی میٹنگ کی ۔پھر وہ شیخ صاحب کے ساتھ حسین خان والا ہٹھار میں بھی تشریف لائے ۔

اللہ تعالی محترم نوشیرواں صاحب کو جزائے خیر عطافرمائے کہ انھوں نے اللہ کی رضا کی خاطر جامعہ کا وزٹ کیا ۔بارک اللہ فیہ

About the author

ibnebashir

Add Comment

Click here to post a comment