جامعہ میں کتب حدیث و رجال کی اشد ضرورت ہے

الحمدللہ کتب کا کافی ذخیرہ ہمارےپاس جمع ہے ۔ بعض وہ کتب جن کی اشد ضرورت ہے وہ درج ذیل ہیں :
مسند احمد (پچاس جلدوں والا نسخہ)
صحیح ابن حبان
المستخرج لابی عوانہ
مصنف ابن ابی شیبہ
مصنف عبدالرزاق
السنن الکبر ی للبیہقی
الجامع الکامل فی الحدیث الشامل

کتب رجال بھی ہمارے پاس کافی موجود ہیں لیکن درج ذیل کی اشد ضرورت ہے:
التاریخ الکبیر لامام البخاری
تاریخ دمشق
تاریخ بخاری
سیر اعلام النبلاٗ
تہذیب الکمال
ان کتب سے جامعہ امام احمد بن حنبل قصور میں زیر تعلیم طلبہ ،اساتذہ اور محققین فائدہ اٹھائیں گے۔یہ کتب بہت بڑا صدقہ جاریہ ہیں ۔
تقریبا تین لاکھ کی یہ کتب آئیں گے ۔نیکی کے اس کام میں ہمارا ساتھ دیں ۔
الداعی الی الخیر :محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی رئیس جامعہ امام احمد بن حنبل قصور 00923024056187

About the author

ibnebashir

Add Comment

Click here to post a comment