کفالۃ الیتامی میں ہمارے پیش نظر

      یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے ۔ہم نے یتیم بچوں پر اس طرح محنت کرنی ہے کہ وہ کل کو معاشرے کے قیمتی فرد بن سکیں ۔
افسوس کہ جن کے ساتھ شفقت کرنے کا اللہ تعالی نے حکم دیا ان کی طرف کوئی دیکھنا گوارہ نہیں کرتا ۔یتیموں کو حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے ۔
اس شعبہ کے تحت بعض گھروں کے ساتھ مالی تعاون جاری ہے ۔
یتیم بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کا اہتمام کرنا ۔
انہیں اپنی نگرانی میں لے کر ان پر پیسہ خؒرچ کرنا تاکہ ان کا روشن مستقبل ہو سکے۔
تعاون بھیجنے کے لیے اس لنک میں تفصیل موجود ہے 
جامعہ امام احمد بن حنبل ،قصور کے ساتھ تعاون کریں

About the author

ibnebashir

Add Comment

Click here to post a comment