جامعہ امام احمد بن حنبل بائی،قصورکے اخراجات کی تفصیل اور ضروریات

جامعہ میں درج ذیل شعبہ جات جاری ہیں
شعبہ حفظ القرآن الکریم شعبہ درس نظامی
عصری تعلیم جدید ٹیکنالو جی دارالافتاء
اخراجات کی تفصیل :
جامعہ کے عملہ کی تنخواہیں :
چارعدد اساتذہ کی تنخواہیں :
ایک استاد کی تنخواہ : 12000
شیخ الجامعہ کی تنخواہ : 15000
اساتذہ کی کل ماہانہ تنخواہیں : 51000
ایک عدد باورچی کی تنخواہ : 12000
اخراجات برائے طلبہ:
جامعہ میں زیر تعلیم طلبہ کو طعام ،علاج اور دیگر تمام سہولیات فری مہیا کی جاتی ہیں ۔
فی طالب علم کا ماہانہ خرچہ: 3000
کل طلبہ : 35
طلبہ کے ماہانہ اخراجات: 35000
مہمانوں کے ماہانہ اخراجات تقریبا :5000
ٹوٹل ماہانہ اخراجات :103000
……………………………………………….
ضروریات برائے تعمیراتی کام :
مسجد کے اوپر ایک منزل کی ارجنٹ ضرورت ہے کل خرچہ تقریبا :چار لاکھ
چھ رہائشی کمروں کی اشد ضرورت ہے کل خرچہ تقریبا: چھ لاکھ
موٹر سائیکلوں کے ماہانہ اخراجات تقریبا:8000
ضرورت برائے لائبریری :
دینی کتب کی لائبریری کے لیے الماریوں کی اشد ضرورت کل خرچہ تقریبا : ایک لاکھ نیز طلبہ کے لیے اہم کتب خریدنی ہے جس کے لے ایک لاکھ کی ضرورت ہے۔
اخراجات برائے بجلی :
جامعہ میں بجلی نہیں ہے ۔سولر سسٹم سے گزارہ کرتے ہیں ،بجلی کی اشد ضرورت ہے جامعہ سے بجلی کافی دور ہے ،جس کے لیے ساٹھ ہزار کی تار اور دیگر اخراجات سمیت ایک لاکھ کی ضرورت ہے ۔
اللہ تعالی ہمارے ادارے کو بہت بڑی یونیورسٹی بنائے ۔آمین
معاونین جامعہ سے گزارش ہے کہ دل کھول کر اس ادارے پر خرچ کریں ان شاء اللہ آپ کا ایک ایک پیسہ صحیح مصرف پر خرچ کیا جائے گا۔
الداعی الی الخیر :

محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی
مدیر جامعہ امام احمد بن حنبل ،بائی پاس چوک ،قصور و دار ابن بشیر للنشر والتوزیع
Call & WhatsApp:03024056187

Email:ialhusainwy@gmail.com

About the author

ibnebashir

Add Comment

Click here to post a comment